تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر کیچ (ر) بشیر احمد بڑیچ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تربت بہرام سلیم کی نگرانی میں لیویز چیک پوسٹ گوانڈ سرین خوشاب پر دوران چیکنگ ایک ٹرک کو رُکنے کا اشارہ دیاڈرائیور نے ٹرک بھگا کر ویران مقام پرٹرک کو چھوڑ کر فرار ہوگیا۔
لیویز نے ٹرک کو تحویل میں لیکر تلاشی لی تو خفیہ خانوں سے 60پیکٹ شیشہ برآمد کرکے ٹرک قبضے میں لیکر ملزم کی تلاش شروع کردی۔
- ترکیہ اور شام میں زلزلہ،اموات کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کرگئی - February 7, 2023
- نازی دور کی ٹائٹینک فلم: پروپیگنڈہ، زیادتی اور المیے کی کہانی - February 7, 2023
- حفیظ زہری کو رہائی کے بعد اغواء کرنے کی کوشش اور اہلخانہ پر تشدد کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے مظاہرہ - February 4, 2023