پنجگور ڈکیتی کی واردات کے دوران ہنڈی کا کاروبار کرنے والا لاکھوں روپے سے محروم ڈاکو 77 لاکھ روپے کے قریب لوٹ کر فرار ہوگئے ،چتکان بازار میں چور دکان کا تالا توڑ کر ہزاروں روپے مالیت کی پٹرول لے اڑے ۔
تفصیلات کے مطابق پنجگور کے مرکزی شہر چتکان میں ہاشم نامی ہنڈی والے سے زمیاد گاڑی میں سوار مسلح ڈاکوؤں نے مبینہ طور پر اسلحہ کے زور پر 77 لاکھ روپے کے نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے ہاشم گھر سے صبح کے وقت ہنڈی کی دکان جارہے تھے کہ ڈاکوؤں نے اس پر ہلا بول دیا ایک اور واردات میں چور چتکان کے ایک دکان سے ہزاروں روپے مالیت کے پٹرول لے اڑے۔
- ویڈیو: بلوچستان اکیڈمی تربت ءِ نیمگ ءَ13فروریءَ عطا شادءِ سالروچءِ درگتءَ سئے روچی مراگاہ ئے برجم دارگ بیت - February 2, 2023
- ایران نے جیکی گور گریڈ اسٹیشن سے 100 کی فراہمی میں کسی جواز کے بغیر 80 میگاواٹ کی کمی کی ہے ، ضلع کیچ سمیت مکران ڈویژن میں بجلی کا شدید بحران - January 31, 2023
- بلوچستان اکیڈمی تربت کا 13فروری کو عطا شاد کی برسی پر تاریخی فیسٹول کا اعلان - January 31, 2023