تربت:
اطلاعات کے مطابق سرف گاڑیوں پر سوار پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں نے منگل کی شب بلوچستان کے شہر تربت میں خضدار سے تعلق رکھنے والے چھ بلوچ نان بائیوں کو شدید تشدد کے بعد اغوا کردیا۔
واضع رہے کہ بلوچستان میں پاکستانی فوج اور خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھوں بلوچوں کی جبری گمشدگیوں کے کیسزمیں روزبہ روز اضافہ ہورہاہے جن کی اکثریت میڈیا میں رپورٹ نہیں ہوتے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.