ایمنسٹی انٹرنیشنل ساؤتھ ایشیا نے گوادر میں احتجاجی مظاہرے کے بعد گرفتاریوں اور ایمرجنسی کے نفاذ پر تشویش کا اظہار کیاہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہاہے کہ گوادر کے لوگوں کو پرامن احتجاج کاحق دیاجائےاور ریاست کی ذمہ داری ہے کہ لوگوں کی آزادی اظہاررائے کا احترام کرے۔