پاکستان میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224 روپے 16 پیسے رہا۔
پاکستان انٹربینک میں ڈالر آج 5 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 224.11 پیسے پر بند ہوا تھا۔
- ایران نے جیکی گور گریڈ اسٹیشن سے 100 کی فراہمی میں کسی جواز کے بغیر 80 میگاواٹ کی کمی کی ہے ، ضلع کیچ سمیت مکران ڈویژن میں بجلی کا شدید بحران - January 31, 2023
- بلوچستان اکیڈمی تربت کا 13فروری کو عطا شاد کی برسی پر تاریخی فیسٹول کا اعلان - January 31, 2023
- مہنگائی: پیٹرول کے پیسے بچا کر گھر کیلئے آٹا خریدیں، نواب اسلم - January 31, 2023