سبی کی تحصیل لہڑی کے علاقے بختیارآباد میں 2 مسلح افراد نے فائرنگ کرکے لکھمیر نامی شخص کو قتل کر دیا جوابی فائرنگ میں 2 حملہ آوربلوچ خان اور برکت علی بھی جاں بحق ہوگئے فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، فائرنگ کی وجہ دیرینہ رنجش بتائی جاتی ہے
مقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لیکر لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ۔
لاشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئیں مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔
- ایران نے جیکی گور گریڈ اسٹیشن سے 100 کی فراہمی میں کسی جواز کے بغیر 80 میگاواٹ کی کمی کی ہے ، ضلع کیچ سمیت مکران ڈویژن میں بجلی کا شدید بحران - January 31, 2023
- بلوچستان اکیڈمی تربت کا 13فروری کو عطا شاد کی برسی پر تاریخی فیسٹول کا اعلان - January 31, 2023
- مہنگائی: پیٹرول کے پیسے بچا کر گھر کیلئے آٹا خریدیں، نواب اسلم - January 31, 2023