لیویز ذرائع کے مطابق خضدار میں کٹھان پل کے قریب فورسز کی چوکی پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا دھماکے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔
لیویز نے زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لے لیکر شواہد اکھٹے کر لئے مزید کارروائی جا ری ہے۔
- ترکیہ اور شام میں زلزلہ،اموات کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کرگئی - February 7, 2023
- نازی دور کی ٹائٹینک فلم: پروپیگنڈہ، زیادتی اور المیے کی کہانی - February 7, 2023
- حفیظ زہری کو رہائی کے بعد اغواء کرنے کی کوشش اور اہلخانہ پر تشدد کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے مظاہرہ - February 4, 2023