پراسیکیوٹر جنرل ساجد ترین ایڈووکیٹ کی قیادت میں بلوچستان کے پراسیکیوشن کی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ میں پراسیکیوشن کے مقدمات میں اپیل دائر کرنے میں زیر التوا شرح صفر ہوگئی۔
ان تمام پراسیکیوشن کے مقدمات میں جہاں اپیل دائر کرنے کی مضبوط بنیادیں تھیں، وہاں پراسیکیوٹر جنرل ساجد ترین کی ہدایت پر دائر کی گئیں۔
جس کی وجہ سے آج ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں پراسیکیوشن مقدمات میں اپیل دائر کرنے میں زیر التوا شرح صفر ہوگئی۔
پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان ساجد ترین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ محکمہ پراسیکیوشن میں بہتر تبدیلیاں لانے اور پراسیکیوشن کیسز میں عام لوگوں کو ریلیف دینے کے لیے تمام اقدامات کیے جائیں گے۔
- ویڈیو: بلوچستان اکیڈمی تربت ءِ نیمگ ءَ13فروریءَ عطا شادءِ سالروچءِ درگتءَ سئے روچی مراگاہ ئے برجم دارگ بیت - February 2, 2023
- ایران نے جیکی گور گریڈ اسٹیشن سے 100 کی فراہمی میں کسی جواز کے بغیر 80 میگاواٹ کی کمی کی ہے ، ضلع کیچ سمیت مکران ڈویژن میں بجلی کا شدید بحران - January 31, 2023
- بلوچستان اکیڈمی تربت کا 13فروری کو عطا شاد کی برسی پر تاریخی فیسٹول کا اعلان - January 31, 2023