کیچ میں فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق فورسز کی گاڑی کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ کیچ کے علاقے سَندبازار کی طرف جا رہی تھی۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق اب تک متعدد اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
تاہم سرکاری ذرائع سے مزیدتفصیلات نہیں فراہم کی گئی۔