حال ہی میں کیے گئے سروے کے مطابق پاکستان کی 51 فیصد آبادی مہنگائی سے پریشان ہے۔
انسٹیٹیوٹ آف پبلک ریلیشن ایند ریسرچ (آئی پی او آر) کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ سروے کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی 51 فیصد آبادی نے مہنگائی کا ذمہ دار پی ڈی ایم حکومت کو قرار دیا ہے۔
سروے کے مطابق 33 فیصد پاکستانی پاکستان تحریک انصاف سے ناراض ہیں اور انہوں نے پی ٹی ئی کی سابقہ حکومت کو مہنگائی کا ذمہ دار ٹہرایا ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.