تمپ:
گومازی توکی بازار کی واٹر سپلائی اسکیم کرپشن کی نزر ہوگئی۔ٹھکیدار نے چار سال سے کام کو ادھورا چھوڑ کر روپوش ہوگیا۔
حکومت بلوچستان کی جانب سے منظور شدہ واٹر سپلاہی اسکیم کی بلڈنگ بھی نامکمل اور بورنگ لگا کر ٹھکیدارنے تمام رقم ہڑپ کرلی۔
سرکاری ریکارڈ میں مزکورہ واٹر سپلاہی کا کام بھی مکمل ظاہرکیاگیاہے.مگر تحصیل تمپ گومازی توکی بازار کے رہائشی بوندبوند پانی کو ترس رہے ہیں۔
علاقے مکینوں نے اعلیٰ حکام اور علاقے کے ایم پی اے سے فوری طورنوٹس لینے اور واٹرسپلائی اسکیم کومکمل کرانے کامطالبہ کیاہے۔