ایران میں احتجاجی تحریک سے اظہاریکجہتی کرنے پر دو نامور اداکاراؤں کو گرفتار کر لیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں جاری احتجاجی تحریک میں اداکارہ ہینگامہ غازیانی اور كتايون رياحی کو عوامی مقامات پر اسکارف اتار نے پر گرفتار کیا گیا۔
رپورٹس کے مطابق دونوں اداکاراؤں پر اشتعال انگیز سوشل میڈیا پوسٹ کے بھی الزامات ہیں۔
خیال رہے مہسا امینی کی پولیس حراست میں موت کےبعد 2 ماہ سے مظاہرے جاری ہیں ۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.