ڈائریکٹرجنرل فشریز کی ہدایت پر بلوچستان کےعلاقے جیونی پٹرولنگ ٹیم نے ایک غیر قانونی ٹرالر سی کنگ 3،رجسٹریشن نمبر 20617-B کو حراست میں لے کر 17 افراد کو بھی گرفتار کرلیا۔
ان خیالات کااظہارڈائریکٹرجنرل فشریز میر سیف اللہ کھتیران نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتےہوئے کیا۔
انہوں نےکہا کہ غیرقانونی ٹرالنگ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی جائے گی اور ٹرالنگ کسی صورت قابل قبول نہیں ہے ۔پٹرولنگ ٹیم نے غیرقانونی ٹرالنگ کے خلاف جوکارروائی کی ہے غیرقانونی ہے اس کاتعلق سندھ ہے ۔
غیر قانونی ٹرالرکو حراست میں لے لر 17 افراد کو بھی گرفتارکر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔
- ویڈیو: بلوچستان اکیڈمی تربت ءِ نیمگ ءَ13فروریءَ عطا شادءِ سالروچءِ درگتءَ سئے روچی مراگاہ ئے برجم دارگ بیت - February 2, 2023
- ایران نے جیکی گور گریڈ اسٹیشن سے 100 کی فراہمی میں کسی جواز کے بغیر 80 میگاواٹ کی کمی کی ہے ، ضلع کیچ سمیت مکران ڈویژن میں بجلی کا شدید بحران - January 31, 2023
- بلوچستان اکیڈمی تربت کا 13فروری کو عطا شاد کی برسی پر تاریخی فیسٹول کا اعلان - January 31, 2023