نیشنل اسٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام ڈگری کالج ہرنائی کے طلباءنے ضلع ہرنائی میں ایک ہفتے سے زائد موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا کی بندش کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔
مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہرنائی میں انٹرنیٹ بند کرنا ہرنائی کے عوام سے دشمنی کے مترادف ہے۔
اگر انٹرنیٹ کو بحال نہیں کیا گیا تو احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ انٹرنیٹ کی بندش سے نہ صرف طلباءبلکہ تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے۔
- ویڈیو: بلوچستان اکیڈمی تربت ءِ نیمگ ءَ13فروریءَ عطا شادءِ سالروچءِ درگتءَ سئے روچی مراگاہ ئے برجم دارگ بیت - February 2, 2023
- ایران نے جیکی گور گریڈ اسٹیشن سے 100 کی فراہمی میں کسی جواز کے بغیر 80 میگاواٹ کی کمی کی ہے ، ضلع کیچ سمیت مکران ڈویژن میں بجلی کا شدید بحران - January 31, 2023
- بلوچستان اکیڈمی تربت کا 13فروری کو عطا شاد کی برسی پر تاریخی فیسٹول کا اعلان - January 31, 2023