روس کی جانب سے یوکرین کے کئی شہروں پر میزائل حملوں کا ایک نیا سلسلہ شروع ہو گیا ۔
مقامی حکام نے شہریوں سے فضائی حملوں سے محفوظ رہنے کے لیے شیلٹرز میں پناہ لینے کی اپیل کی ہے۔
اس سلسلے میں ہفتے کے روز ملک بھر میں فضائی حملوں کے خلاف خطرے کے الارم بھی بجنا شروع ہو گئے ہیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.