اطلاع کے مطابق ماکولہ کے مقام پر ایک گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم کے سبب موٹر سائیکل پر 2 افراد کہدہ امیت ولد لاغری اور زبیر ولد زباد سکنہ کلمت زخمی ہوگئے۔
زخمیوں میں سے کہدہ امیت کو ابتدائی طبی امداد کے لیے آر ایچ سی پسنی جبکہ زبیر ولد زباد سکنہ کلمت کو درمان جاہ اورماڑہ منتقل کر دیا گیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.