اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران بلوچستان کے شہر تربت میں کارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے 22 کلو گرام آئس برآمد کی گئی.
ترجمان نے کہا منشیات تیل کے ڈراموں میں چھپائی گئی تھی۔
اس سلسلے میں تربت کے رہائشی جعفر نامی ملزم کو گرفتار کیا گیا ، ملزم کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.