بلوچستان کے 3 اضلاع سے ڈینگی کے مزید 53 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت بلوچستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز لسبیلہ سے37،کیچ سے 14، گوادر سے 2 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد اب تک بلوچستان میں مجموعی طور پر رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 4012ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق بلوچستان میں ایک ہفتے کے دوران 64 افراد ڈینگی سے متاثرہ ہو ئے ہیں جن میں 37 کا تعلق لسبیلہ، 25 کا کیچ، 2 کا گوادر سے بتایا جاتا ہے-
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.