لاہور میں ہونے والی عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے دوران ملکی اداروں کے خلاف تقاریر کے حوالے سے پیش کی گئی مذمتی قرارداد بھی کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے منظور نہ ہوسکی۔
بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن نے فرینڈلی رویہ ترک کرکے اصل اپوزیشن کا کردار ادا کرنا شروع کردیا۔
صوبائی اسمبلی کے رواں سیشن میں اجلاس تیسری مرتبہ کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.