غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کووڈ کا بوسٹر شاٹ لگوانے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں جو بائیڈن نے کہا کہ میں آپ کو ابھی کوئی گارنٹی نہیں دے سکتا لیکن اتنا ضرور کہہ سکتا ہوں کہ روس نے اگر یوکرین پر جوہری ہتھیار استعمال کیے تو وہ بہت بڑی غلطی کرے گا۔
اس سے قبل روس نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ یوکرین اپنی سر زمین پر ڈرٹی بم استعمال کرسکتا ہے۔
روس کا کہنا تھا کہ امریکا اوراتحادیوں کوشبہ ہےکہ روس خود ڈرٹی بم استعمال کرکے اسے ایٹمی ہتھیار وں کے استعمال کا جواز قرار دے گا۔
- ایران نے جیکی گور گریڈ اسٹیشن سے 100 کی فراہمی میں کسی جواز کے بغیر 80 میگاواٹ کی کمی کی ہے ، ضلع کیچ سمیت مکران ڈویژن میں بجلی کا شدید بحران - January 31, 2023
- بلوچستان اکیڈمی تربت کا 13فروری کو عطا شاد کی برسی پر تاریخی فیسٹول کا اعلان - January 31, 2023
- مہنگائی: پیٹرول کے پیسے بچا کر گھر کیلئے آٹا خریدیں، نواب اسلم - January 31, 2023