ضلعی انتظامیہ کیچ کے مطابق آج رات 9 بجے سے 1 بجے تک ایم ایٹ شاہراہ پر ڈڈھے پل پر مرمتی کام کے پیش نظر لوگوں کو سفر سے گریزکرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
اس سلسلے میں عام مسافروں اور ٹرانسپورٹ مالکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تربت، گوادر، پسنی،اورماڑہ ،حب اور کراچی کے لیے ممکنہ تکالیف سے بچنے کی خاطر سفر سے گریز کریں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.