بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے جب ایک سوال پوچھا گیا کہ جی ایچ کیو میں آئینی اور بین الاقوامی معاملات پر ریسرچ اور لیگل ایڈوائس کے لیے لا ڈائریکٹوریٹ قائم کیا گیا ہے تو ہم ان سے کوارڈینیشن کیوں نہیں کر سکتے؟
جس پرجسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ انھیں یہ تو معلوم نہیں ہے کہ فوج کو یہ ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔
اگر وہ ایسا چاہتے ہیں تو پھر میں فوج کو یہ بتانے کے لیے تیار ہوں کہ ٹینک اور آرٹلری مشینری کیسے چلاتے ہیں۔اور اگر وہ چاہتے ہیں کہ آئین اور بین الاقوامی قوانین کے بارے میں کچھ جاننا چاہتے ہیں تو پھر وہ ہم میں سے کسی کو بھی مدعو کر سکتے ہیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.