تربت سے کوئٹہ جانے والا المقبول نجی کمپنی کاکوچ سبزآپ اور ناگ کے درمیانی علاقے میں زمیاد (زمباد) گاڑی سے ٹکرا گئی ،جس کی وجہ سے زمباد گاڑی میں سوار ڈرائیور سمیت 2 افراد جان بحق ہوگئے۔ حادثہ تیز رفتاری کی توجہ سے پیش آیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.