مقامی زرائع کے مطابق کوئٹہ میں دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق اور 11 افراد زخمی ہوگئے۔
آمد اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے چودہ اگست کے لیے پاکستانی جھنڈے فروخت کرنے والی اسٹال کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔
دوسری جانب کوئٹہ پولیس نے بتایا کہ دستی بم حملہ کوئٹہ میں جوائنٹ روڈ پر کیا گیا جس میں ایک شخص جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔
زخمیوں افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، واقعے کے بعد پولیس اور سکیورٹی فورسز کی بڑی تعداد جائے وقوعہ پہنچ گئی ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.