کوئٹہ کے علاقے سرہ غرگئی کے قریب کان میں دم گھٹنے کے باعث 4 کان کن جاں بحق ہو گئے جن میں دو کی شناخت محمد خان اور فضل الرحمن ولد سرور خان جبکہ دو کی شناخت تا حال نہیں ہوسکی ۔ جاں بحق افراد کی میتیں سول ہَسپتال منتقل کردی گئیں۔
Related
Destination with Image Link