اسٹوڈنٹس آف مکران یونیورسٹی پنجگور کا متنازع وائس چانسلر عبدالمالک ترین کی بطور وی سی تعیناتی کے خلاف احتجاج (42) وین روز بھی جاری رہا، یونیورسٹی کے کلاسز معمول کے مطابق جاری رہے اور ساتھ ہی ٹوکن اسٹرائیک میں بھی اسٹوڈنٹس نے بھرپور شرکت کیا- احتجاجی طلبا نے کہا کہ ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ہم اس وی سی کو کسی بھی طور پر قبول نہیں کرینگے، ہماری ٹوکن اسٹرائیک کی طرف جانے کا مقصد صرف اور صرف ہماری تعلیمی سرگرمیوں کو جاری رکھنا ہے تاکہ اسٹوڈنٹس کے پڑھائی مزید متاثر نہ ہو.
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.