پنجگور ٹیچنگ ہسپتال کی رہائشی کالونی پر ہینڈگرینڈ سے حملہ۔ اطلاعات کے مطابق گرنیڈ میدانی علاقے میں گر کر پھٹ گیا۔ گرنیڈ پھٹنے کی آواز دور دور تک سنی گئی، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اس حوالے سے پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.