اطلاع کے مطابق گزشتہ شب گئے تربت کے نواحی علاقہ جوسک میں رجب ولد الہی بخش نامی نوجوان نے اپنے آپ کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔جبکہ خودکشی کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔ Related Destination with Image Link
Balochistan نئے سال کا آغاز بلوچستان کتاب کاروان کے نام سے منسوب کرتے ہوئے بلوچستان بھر میں کتاب میلے لگائے جائیں گے،بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
Balochistan وڈھ میں 30 ہزار لوگ نقل مکانی کرچکے، مسئلے پر بنائی گئی کمیٹی کو فعال کیا جائے،مطالبات کی منظوری کے لئے بی این پی نے احتجاجی شیڈول کااعلان کردیا