بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما رکن صوبائی اسمبلی میر محمد اکبر مینگل کا چیف ایگزیگٹو کیسکو سے ان کے آفس کوئٹہ میں ملاقات ۔ضلع خضدار بجلی کے مختلف مسائل ٹرانسفارمرز ، کھمبوں اور فیڈرز وولٹج ٹائمنگ کے حوالے تفصیلی بات چیت ہوئی ،چیف ایگزیکٹو کیسکو نے یقین دلایا کہ ضلع خضدار وڈھ نال میں بجلی کے حل طلب مسائل کوفوری طورپر حل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ جبکہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر حاجی زاہد بلوچ نے کیسکو چیف ایگزیکٹو کیسکو سے ملاقات کے دوران پنجگور میں بجلی کے مختلف مسائل ٹرانسفارمرز اور کھمبوں کے مسائل پر بات کی جن کی چیف ایگزیکٹو کیسکو نے حل کی یقین دہانی کرائی-
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.