ضلع کیچ کے علاقہ کولواہ سے لاش برآمد، ضلع کیچ کے علاقہ کولواہ شاپکول سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے جس کا چہرہ مسخ کیاگیا تھا جبکہ نعش پر تشدد کے نشانات تھے، ذرائع کے مطابق لاش 4روز پرانی بتائی جاتی ہے ۔ Related Destination with Image Link
Balochistan نئے سال کا آغاز بلوچستان کتاب کاروان کے نام سے منسوب کرتے ہوئے بلوچستان بھر میں کتاب میلے لگائے جائیں گے،بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
Balochistan وڈھ میں 30 ہزار لوگ نقل مکانی کرچکے، مسئلے پر بنائی گئی کمیٹی کو فعال کیا جائے،مطالبات کی منظوری کے لئے بی این پی نے احتجاجی شیڈول کااعلان کردیا