کوئٹہ میں اسپینی روڈ پر ہینڈ گرنیڈ دھماکہ، دو افراد زخمی ہوگئے۔
اطلاعات کے مطابق اتوار کے دن اسپینی روڈ پر ہینڈ گرنیڈ دھماکہ، دو افراد زخمی ہوگئے ،جنہیں فور ی طور ہَسپتال پہنچا دیا گے۔
ہینڈ گرنیڈ پٹرول پمپ پر پھینکا گیا ۔
دھماکہ کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی