کوئٹہ سبی شاہراہ پر ڈھاڈر مشکاف موڑ پر خوفناک روڈ حادثہ، کار میں سوار 4 افراد موقع پر جاں بحق۔ ایس ایس پی کچھی محمد یوسف بھنگر اور ایس ڈی او کیسکو آپریشن ڈھاڈر حسین بخش نے بروقت نعشوں کو کار سے نکال کر ڈھاڈر ہسپتال شناخت کے لئے منتقل کروا دیا اور کہا ہے کہ ورثاءکار نمبر
AZR 237 (sindh)
سے شناخت کرکے ڈھاڈر پولیس سے رابطہ کریں۔
Latest on YouTube