Latest on YouTube
رواں برس دنیا کی مجموعی آبادی آٹھ بلین سے زائد ہو جائے گی۔ اقوام متحدہ کی پیشن گوئی کے مطابق پندرہ نومبر کو یہ نیا ریکارڈ بن جائے گا۔ عالمی ادارے نے یہ اندازہ بھی لگایا ہے کہ بھارت چین کو پیچھے چھوڑتا ہوا سن 2023 تک دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سن انیس سو پچاس کے بعد سے دنیا کی آبادی کم ترین رفتار سے بڑھ رہی ہے، جو ایک خوش کن امر ہے۔ پاکستان سمیت متعدد مسلم ممالک میں شرح پیدائش میں کمی نوٹ کی گئی ہے۔
Login to your account below.