Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.
سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پکسے نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم رانیل وکرما سنگھے کو بتایا کہ کہ وہ بدھ کو اس عہدے سے الگ ہو جائیں گے۔ گزشتہ اختتام ہفتہ پر مظاہرین نے کولمبو میں واقع صدر اور وزیر اعظم کی سرکاری رہائش گاہوں پر دھاوا بول دیا تھا۔ مہنگائی، افراط زر اور غربت سے تباہ حال عوام نے اقتصادی بحران کی وجہ حکومتی نااہلی کو قرار دیا ہے۔ وزیراعظم نے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے تاکہ اتحادی حکومت ملک کو اس معاشی بحران سے نکالنے کی کوشش کر سکے۔
Subscribe to get the latest posts to your email.
Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.
Login to your account below.