موت کا خونخوار درندہ اس کے دوبھائیوں کو بلوچستان میں طویل اور تاریک خلامیں پھینک چکا تھا اور وہ اسی درندے سے چھپتاچھپاتا سات سمندرپار دبئی اور آزربائیجان وسط ایشیا پہنچا اسے کیا پتہ تھا یہ ملک بھی اسی خونخواردرندے کا ایک پڑاؤ ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.