ایرانی حکومتی وفدکی گوادر آمد، بارڈر ٹریڈ سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال- اسلامی جمہوریہ ایران کا اعلی سطحی حکومتی وفد گوادر پہنچ گیا۔ ڈپٹی کمشنر گوادر کپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد نے وفد کا استقبال کیا، اسلامی جمہوریہ ایران کا وفد گوادر میں پاکستان ایران بارڈر ٹریڈ سے متعلق مشترکہ جوائنٹ باڈر اجلاس میں شرکت کریں گے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.