گوادر سے سیکورٹی فورسز نے دو کمسن نوجوانوں کو جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ اطلاعات کے مطابق 24 جون 2022ء کو گوادر سے سیکورٹی فورسز نے خلیل ولد جلیل اور جیئند ولد خلیل کو گٹی ڈور گوادر سے جبری طور پر لاپتہ کردیا جو کیچ دشت جان محمد بازار کے رہائشی ہیں۔ اغوا ہونے والوں کی شناخت 17 سالہ خلیل ولد جلیل اور جیئند ولد خلیل کے نام سے کی گئی ہے۔ دونوں مغوی جان محمد بازار دشت کے رہائشی ہیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.