6 :کیچ کے علاقے ہوشاپ میں سڑک تعمیر کرنے والی کمپنی پر حملہ، 2 مزدور جاںبحق، متعدد زخمی۔ ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کی سب تحصیل ہوشاپ میں سڑک تعمیر کرنے والی کمپنی پر مسلح افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا جس کے باعث دو مزدور جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہوگئے۔ جبکہ ابھی تک کسی تنظیم کی جانب سے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے ۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.