پنجگور پریس کلب ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے کوھ بن سیدان میں بجلی کے 6 مین ٹاور گرنے کی وجہ سے ضلع پنجگور میں بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی ہے- جبکہ کیسکو ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کی بحالی تک کچھ دن لگ سکتے ہیں-
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.