جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری و حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے اپنے متنازعہ انٹرویو پر بلوچ طلباء سے معذرت کرلی ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ میرا انٹرویو پنجاب یونیورسٹی کے چند ایک واقعات کے متعلق تھا، جن کی دل آزاری ہوئی ہے، اپنے بچوں سے معذرت چاہتا ہوں۔