سرکاری ذرائع کے مطابق کیچ کے سرحدی علاقے زامران نوانو میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا گیاہے ۔ جس کے باعث ایک اہلکار جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیاہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مزید تفتیش کا آغاز کردیاہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.