دربیلا گوادر میں پانی بحران کیخلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج۔
نیو انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب کوسٹل ہائی وے پر دھرنا دیکر ٹریفک کی روانی معطل کردی۔
دونوں طرف آنے جانے والی سینکڑوں گاڑیاں کھڑی کردی گئیں۔
مظاہرین انتظامیہ سے علاقے میں جاری پانی کے بحران کے خاتمے اور فراہمی آب کی صورتحال کو بہتر بنانے کا مطالبہ کررہے تھے۔
- عظیم بلوچ راہشون سردار عطاءاللہ خان مینگل کی پہلی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ 2 ستمبر کو منائی جائیگی - August 14, 2022
- لاپتہ بلوچوں کی بازیابی کے لئے کوئٹہ ریڈ زون دھرنے کو 24 دن مکمل، لواحقین انصاف کے منتظر - August 14, 2022
- ثناء بلوچ کی میاں شَہبازشریف سے ملاقات، سیلاب زدگان کی فوری امداد کی بات کی - August 14, 2022