بلوچستان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف کاشتکاروں کا کوئٹہ میں ہاکی چوک پر احتجاج ۔
بلوچستان میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف کاشتکاروں نے کوئٹہ میں ہاکی چوک بلاک کر دیا۔
لوڈشیڈنگ کیخلاف کاشتکاروں کا شدید احتجاج۔ بلوچستان بھر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف کاشتکاروں نے کوئٹہ میں زرغون روڈ ہاکی چوک پر احتجاج کرتے ہوئے روڈ کو بلاک کردیا
جس کے باعث ٹریفک کی آمدو رفت معطل ہوگئی۔ کاشتکار بلوچستان میں بجلی کی غیر اعلانیہ اور طویل بندش کے خاتمے کا مطالبہ کررہے تھے۔
- بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ گڈانی یونٹکی جانب سےدو روزہ “مھر گڑھ کتاب کاروان” کے نام سے کتب میلہ کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔ - June 28, 2022
- نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی شال زون کا آرگنائزنگ باڈی اجلاس، نزر مری آرگنائزر، عالم داد ڈپٹی آرگنائزر منتخب ہوگئے - June 28, 2022
- ایس ایس ایف کا خضدار میں “تاریخ اور سیاست” کتاب پہ جائزاتی اسٹڈی سرکل منعقد - June 28, 2022