کوئٹہ کے علاقے کلی پائند میں پراسرار دھماکے کے نتیجے میں 3 مکانات تباہ اور ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
کوئٹہ کے علاقے کلی پائند، توحید آباد میں پراسرار دھماکا ہوا، جس میں 3 گھر زمین بوس ہوگئے۔
اطلاع ملتے ہی پولیس، ایف سی، سی ٹی ڈی اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچیں، ملبے سے ایک شخص کی لاش نکال کر اسپتال منتقل کردی گئی، دھماکے کے بعد جائے وقوعہ کو مکمل طور پر سیل کردیا گیا، دھماکا کی نوعیت اور وجوہات جاننے کیلئے تحقیقیاتی ٹیمیوں نے شواہد اکھٹے کرنا شروع کردئیے
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.