پیرکوہ میں ڈائریا کے سبب ڈیڑھ سالہ بچہ سمیت 3افراد جاںبحق ہوگئے- جاںبحق افراد کی تعداد 25ہوگئی ہے- مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں ڈائریا کے سبب ڈیڑھ سالہ بچے سمیت 3 افراد جانبحق ہوگئے ہیں- ذرائع کے مطابق پیرکوہ میں اب تک جاںبحق ہونے والے افراد کی تعداد25ہوگئی ہے۔
Courtesy: Daily Intekhab
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.