پنجگور:
پنجگور معروف فٹبالر شہید داد جان بلوچ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری بلوچ خواتین کی گرفتاری اور گمشدگی کے خلاف طلباء کا ریلی اور ڈی سی افیس کے سامنے مظاہرہ بلوچ طلباء کا بلوچ خواتین گرفتاری اور گمشدگی بند اور بلوچ خواتین کو فوری باززیاب کرنے کا مطالبہ کیا-
تفصیلات کے مطابق پنجگور میں گزشتہ ماہ معروف فٹبالر شہید جان بلوچ کی قتل اور قاتلوں کی عدم گرفتاری ہوشاب اور کراچی میں بلوچ خواتین کی فورسز کے ہاتھوں گرفتاری کے خلاف طلباء نے ظہور احمد ادریس احمد کفایت اللہ عدنان کی قیادت میں ایک پرامن ریلی نکالی ریلی مختلف شاہراہوں پر گشت کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا ریلی کے شرکا نے شہید دادا جان بلوچ کے قاتلوں کی گرفتاری اور بلوچ خواتین گرفتاریاور گمشدگی بند اور گرفتار خواتین کو فوری بازیاب کرنے کا مطالبہ کیا
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.