کیچ:
کیچ کے علاقے مند بلو سے تعلق رکھنے والی 2 خواتین نہنگ ندی میں ڈوب جاں بحق ہوگئیں- تفصیلات کے مطابق مقامی جنگل میں لکڑیاں چھننے کیلئے جانے والی تین خواتین سخت گرمی کے سبب نہنگ ندی میں نہانے کیلئے اتریں- تاہم پانی زیادہ گہرا ہونے کی وجہ سے دو خواتین ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں جبکہ ناہیدہ نامی تیسری خاتون بچ نکلنے میں کامیاب ہوگئی۔ مقامی افراد نے دونوں نعشوں کو پانی سے نکال کر ورثاء کے حوالے کر دیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.