حادثہ ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں پیش آیا- پولیس کے مطابق آج صبح 7 بجے کے قریب ماشاءاللہ ہوٹل کے نزدیک ٹرک اور پک اپ گاڑی میں تصادم سے پک اپ گاڑی میں سوار مولا بخش ولد ہیبتان اور رستم ولد شاہ داد نلینٹ کلانچ گوادر موقع پر جان بحق ہوگئے ۔
لیویز ذرائع کے مطابق ٹرک ڈرائیور جسکی شناخت ولی داد ولد محمد ساکن کولواہ سے ہوئی ہے کو حراست میں لے لیا گیا ہے-
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.