کیچ:
گزشتہ شب تمپ کے علاقے کونشقلات پولیس ،Aایریا میں نامعلوم اشخاص نے یوفون ٹاور پر فائرنگ کرکے آگ لگا کر جلا ڈالا،جسکی وجہ سے ٹاور کی تمام مشینری جل کر راکھ ہوگیا اور یوفون نٹورک منقطع ہوگیا ہے.
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.