تربت:
ڈی بلوچ شاہراہ پر دوسرے روز بھی بلوچ شاعرہ حبیبہ پیرجان کی جبری گمشدگی کے خلاف ایم ایٹ شاہراہ ڈی بلوچ کے مقام پر بند رہا ۔
جہاں خواتین کی ایک کثیرتعداد موجود تھی ۔
دوشامیانے نصب کئے گئے تھے ایک میں خواتین جبکہ دوسرے میں مرد بیٹھے رہے ۔
دھرناگاہ میں مسلسل لوگوں کی آمدرفت جاری ہے جو دھرنا کے شرکا سے اظہار یکجہتی کرتے رہے ۔
خواتین میں بیٹھے بچیوں نے پلے کارڈز اٹھارکھے تھے نعرہ زن تھے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.